دنیا

اس کیٹا گری میں 292 خبریں موجود ہیں

شام کو عرب لیگ میں دوبارہ شامل کرنے کی قرارداد منظور

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عرب وزرائے خارجہ نے اپنے اجلاس میں شام کی عرب لیگ میں دوبارہ شمولیت سے اتفاق کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق عرب لیگ کے وزرائے خارجہ نے اتوار کو اس غیرمعمولی اجلاس میں شام کی…

بھارتی ریاست منی پور میں تشدد کی آگ کیوں بھڑک رہی ہے؟

بھارتی ریاست منی پور میں حالات بدستور کشیدہ ہیں، ریاست میں اب تک 100 سے زائد افراد مارے جا چکے، جبکہ گھروں میں آگ لگانے کے واقعات میں متعدد افراد کےجُھلس کر مرنے کی اطلاعات ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ…

اسرائیل کی حج پروازوں کیلئے سعودی عرب سے باضابطہ درخواست

اسرائیل نے براہ راست حج پروازوں کے لیے سعودی عرب سے باضابطہ درخواست کردی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل سے براہ راست جدہ حج فلائٹس کا امکان ہے۔ اسرائیل کی 18 فیصد آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے اور اسرائیل…

پاکستان روس سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر گول میز کانفرنس

پاکستان روس سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک گول میز کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں رشئین فیڈریشن کی سفیر ڈینیلا گانچ خصوصی طور پر شریک ہوئیں۔ انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس…

یوکرین نے ڈرون حملہ کرکے پیوٹن کو نشانہ بنانے کی کوشش کی: روس کا دعویٰ

روس نے یوکرین پر الزام لگایا ہے کہ اس نے صدر ولادیمیر پیوٹن کو قتل کرنے کے لیے رات میں کریملن پر ڈرون حملہ کیا جو ناکام رہا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی خبر کے مطابق یوکرین کے…

سعودی ماہرین فلکیات نے عیدالاضحیٰ کی متوقع تاریخ کا اعلان کردیا

سعودی ماہرین فلکیات نے عید الاضحی 2023 کی متوقع تاریخ کا اعلان کردیا۔ ماہرین کے مطابق عید الاضحی 28 جون کو ہو سکتی ہے اور یوم عرفات 27 جون کو منایا جائے گا۔ عید الاضحی، یا قربانی کا تہوار، دنیا…

مذہبی آزادی پرقدغن: امریکی کمیشن کا بھارت کو بلیک لسٹ کرنے کا مطالبہ

امریکا کے کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی (یو ایس سی آئی آر ایف) نے بھارت کو اقلیتوں کے لیے خطرناک ملک قرار دیتے ہوئے ایک بار پھر بلیک لسٹ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ امریکی کمیشن نے بائیڈن انتظامیہ سے مذہبی آزادی…

بھارت: فیکٹری میں گیس لیکیج سے 11 افراد ہلاک

بھارتی پنجاب کے شہر لدھیانہ کے علاقے میں گیس لیکیج کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گیس لیکیج کی وجہ سے متعدد افراد کی حالت بگڑ گئی جنہیں اسپتال منتقل…

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے متعدد افراد ہلاک

بھارت کے مختلف شہروں میں آسمانی بجلی گرنے سے 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بجلی گرنے کے واقعات بھارت کے ریاست مغربی بنگال کے پانچ اضلاع میں پیش آئے۔ بھارتی ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈپارٹمنٹ کے مطابق مغربی بنگال میں…

ایران نے خلیج عمان سے ایک آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا

ایران نے خلیج عمان میں ایک آئل ٹینکر کو بین الاقوامی پانیوں سے قبضے میں لے لیا، امریکی بحریہ نے کہا کہ یہ 2019 کے بعد سے حساس خلیجی پانیوں میں تجارتی جہازوں پر قبضے یا حملوں کے سلسلے کی…