پنڈدادنخان

اس کیٹا گری میں 1100 خبریں موجود ہیں

چوھدری مظفر اقبال اف کھوتھیاں جالپ کے صاحبزادے کی شادی تقریبات جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) مسلم لیگ نون تحصیل پنڈ دادن خان کے رہنما سابق چیئرمین یونین کونسل دھریالہ جالپ چوھدری مظفر اقبال اف کھوتھیاں جالپ کے صاحبزادے چوھدری علی نواز جٹ کی شادی مصباح نذیر سے کھوتھیاں جالپ میں سرانجام پائی…

تحصیل پنڈ دادن خان کے معروف گاؤں چک شادی میں عظیم الشان محفل حمد و نعت برائے ایصال ثواب والدین کا انعقاد کیا گیا

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) تحصیل پنڈ دادن خان کے معروف گاؤں چک شادی میں نہایت عظیم الشان بہت بڑی محفل حمد و نعت برائے ایصال ثواب والدین سابق چیئرمین الحاج راجہ لیاقت علی خان 30 اکتوبر 2023 بروز پیر نماز عشاء…

پوری پاکستانی قوم مظلوم کشمیری اورمظلوم فلسطینی بھائیوں کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ھے

پنڈدادنخان ( بیورو چیف ملک ظہیراعوان) پوری پاکستانی قوم مظلوم کشمیری اور بے بس اور مظلوم اور مجبور مظلوم فلسطینی بھائیوں کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ھے اب مقبوضہ کشمیر بیت المقدس مسجد اقصیٰ کو آزاد کرانے…

شہداء ہمارا فخر ہیں یہ شہداء کی قربانیاں ھی ہیں کہ آج ہم سکون کی نیند سو رھے ہیں،حکیم سید اختر علی شاہ بخاری

پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان) شہداء ہمارا فخر ہیں یہ شہداء کی قربانیاں ھی ہیں کہ آج ہم سکون کی نیند سو رھے ہیں شہدا ئے پولیس پوری قوم کا فخر ہیں اسی طرح پاک فوج اور دیگر سیکورٹی اداروں کے…

عظیم الشان عرس سیّدنا غوث الاعظم شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی تقریبات منعقد

پنڈداد نخان(ملک ظہیر اعوان) جامع مسجد انوار مدینہ غریب وال سیمنٹ فیکٹری اور مسجد بابا گل شاہ رحمتہ اللہ علیہ ٹوبھہ میں عظیم الشان عرس سیّدنا غوث الاعظم شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی تقریبات شان وشوکت سے منعقد…

انکم ٹیکس کی بروقت ادائیگی ملک و قوم کے وسیع تر مفاد میں ہے ۔

پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان) انکم ٹیکس کی بروقت ادائیگی ملک و قوم کے وسیع تر مفاد میں ہے ۔ 31 اکتوبر 2023 انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ ہے۔سرکاری ملازمین اور دیگر کاروباری حضرات زیادہ سے زیادہ فائلرز…

پبلک اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے ملک بھر میں تعلیم کی شمع روشن کیے ہوئے ہیں، سی ای او ایجوکیشن

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان ) پبلک اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے ملک بھر میں تعلیم کی شمع روشن کیے ہوئے ہیں. پبلک تعلیمی اداروں کے ساتھ ساتھ نجی تعلیمی اداروں کا بھی بہت اہم کردار ہے. ان خیالات کا اظہار سی ای…

ٹیکسلا انجینیئر یونیورسٹی سب کیمپس پنڈ دادخان کی کلاسسز کےاجراء کی تاریخ جاری

پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان) ٹیکسلا انجینیئر یونیورسٹی سب کیمپس پنڈ دادخان کی کلاسسز کا اجراء 2024 کی پہلی ششماہی میں شروع کر دی جائیں گی۔ پہلے سال بی ایس کمپیوٹر اور بی ایس میتھمیٹکس 4 سالہ کی کلاسسز کا آغاز…

محمد نواز شریف کے استقبال کے لیے، ہر لیڈر اور ہر امیدوار نے گاڑیاں اور بندے زیادہ لے جانے میں سبقت حاصل کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگایا

پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان) 21 اکتوبر 2023 کو اپنے ہر دل عزیز لیڈر میاں محمد نواز شریف کے استقبال کے لیے لاہور روانہ ہونے میں ہماری پارٹی مسلم لیگ نون کے ہر رہنما، ہر لیڈر اور ہر امیدوار نے گاڑیاں…

تھانہ جلالپور شریف کا علاقہ مسلح ڈاکوں کے نرغے میں

پنڈدادن خان(ملک ظہیر اعوان)تھانہ جلالپور شریف کا علاقہ مسلح ڈاکوں کے نرغے میں/نہ عزتیں محفوظ نہ عوام محفوظ مسلسل ڈکیتیوں کی وجہ سے تھانہ جلالپورشریف کے عوام شدید خوف وہراس میں مبتلا مقامی انتظامیہ بے بس ھوگئی ایک ہی رات…