پاکستان

اس کیٹا گری میں 2889 خبریں موجود ہیں

نوکریوں اور گھروں کا وعدہ کرنے والوں نے عوام کو مایوس کیا: بلاول بھٹو

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ایک وزیراعظم تھا جو کہتا تھا کہ میں 50 لاکھ گھر بنا کر دوں گا۔ نوکریوں اور گھروں کا وعدہ کرنے والوں نے عوام کو مایوس کیا جبکہ پیپلز پارٹی نے عوام سے…

ژوب: سی ٹی ڈی کی کارروائی، تین دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع ژوب میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، فائرنگ کے تبادلے میں دو اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ اس دوران سیکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا،…

قومی اسمبلی تحلیل: وزارت پارلیمانی امورنے سمری وزیراعظم کو بھیج دی

وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی تحلیل کی سمری وزیراعظم کو بھیج دی ہے، وزیراعظم سمری صدر مملکت کو ارسال کریں گے۔ قومی اسمبلی کا آخری اجلاس آج دن 2 بجے ہوگا، اجلاس کا 6 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔ قومی…

ڈاکٹرطاہرالقادری کا سیاست کو خیرآباد کہنا کا فیصلہ

پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے اپنا فریضہ ادا کر دیا ہے، میں نے 22 کروڑ عوام کو آوازیں دیں، صدائیں دیں، اپنے کارکن…

وفاقی حکومت کی جانب سے سپیشل سیکرٹری اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن کو چیئرمین نیپرا لگائے جانے کا امکان

وفاقی حکومت کی جانب سے سپیشل سیکرٹری اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن وسیم مختار کو چیئرمین نیپرا لگائے جانے کا امکان ہے۔ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے وسیم مختار اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن میں سپیشل سیکرٹری ہیں۔ وسیم مختار پیپکو اور سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کے ایم…

لندن: جج ہمایوں دلاور کی کانفرنس میں شرکت، پی ٹی آئی کا یونیورسٹی کے باہر احتجاجی مظاہرہ

لندن کی ہل یونیورسٹی میں ہیومن رائٹس کانفرنس کے دوران پاکستان تحریک انصاف نے یونیورسٹی کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ یونیورسٹی آف ہل کا کہنا ہے کہ تربیت کے لیے ججز کا انتخاب ان کے متعلقہ ہائی کورٹس کرتے ہیں، ججوں…

پاکستانی سیاست کا فیصلہ پاکستانی عوام کو آئین اور قوانین کے مطابق کرنا ہے: امریکی محکمہ خا رجہ

امریکا نے پاکستان میں اسمبلی کی تحلیل اور آئندہ انتخابات کے حوالے سے بیان جاری کیا ہے۔ ۔امریکی محکمہ خا رجہ کے مطابق دیگر ممالک کی طرح پاکستانی حکام پر زور دیتے ہیں کہ آئین اور قوانین کے مطابق عمل کریں۔ پاکستانی…

پیپلزپارٹی نے انتخابی مہم کا اعلان کر دیا

وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہم دو تین روز میں اپنی انتخابی مہم کا آغاز کریں گے۔ سکھر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی…

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پانچ سال کے لیے نااہل قرار دیدیا

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو تین سال کی سزا کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیراعظم کی 5 سال کے لیے نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کی جانب…

صدر مملکت کو کل قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سفارش بھیج دوں گا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی مدت مکمل ہونے کے بعد کل قومی اسمبلی کی تحلیل کے لیے صدر مملکت کو سمری ارسال کردوں گا۔ انہوں نے کہا کہ کل صدر مملکت کو حکومت اور اسمبلی تحلیل کرنے…