پاکستان

اس کیٹا گری میں 2883 خبریں موجود ہیں

کمسن گھریلو ملازمہ تشدد کیس: کمرۂ عدالت میں رضوانہ کی والدہ آبدیدہ ہو گئیں

سماعت کے دوران جج نے رضوانہ کی والدہ سے استفسار کیا کہ کیا آپ کی بچی اسکارف پہنتی ہے؟ انہوں نے عدالت کو بتایا کہ سومیہ عاصم نے کہا بچی کام نہیں کرتی۔ رضوانہ کی والدہ نے رو کر جج کو…

ہم چاہتے ہیں کہ تگڑا وزیرِاعظم ہو جو شفاف اور آزاد انتخابات کرا سکیں: فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہمیں جلد از جلد الیکشن میں جانا چاہیے، سیاسی جماعتوں کو الیکشن سے نہیں بھاگنا چاہیے۔ ہم چاہتے ہیں کہ تگڑا وزیرِ اعظم ہو جو شفاف اور آزاد…

سابق پاکستانی وزیراعظم کے خلاف کسی سازش میں ملوث نہیں: امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا چیئرمین تحریک انصاف اور سابق پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے خلاف کسی سازش میں ملوث نہیں۔ انہوں نے کہا کہ سامنے آنے والی دستاویزات بھی ثابت نہیں کرتیں کہ امریکا نے کسی…

نگران وزیراعظم کا تقرر: وزیراعظم سے اپوزیشن لیڈرراجہ ریاض کی ملاقات متوقع

نگران وزیراعظم کا تقرر،وزیراعظم اوراپوزیشن لیڈر کے درمیان مذاکراتی عمل کا آغازآج سے ہوگا۔ وزیراعظم اوراپوزیشن لیڈرکے درمیان آج ملاقات دوپہردو بجے متوقع ہے۔ شہبازشریف اپوزیشن لیڈرکےسامنے نگران وزیر اعظم کیلئے 3 نام پیش کریں گے، اپوزیشن لیڈرراجہ ریاض بھی نگران…

وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدر مملکت نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے۔ قومی اسمبلی کے تحلیل ہونے کے بعد وزیر اعظم کی وفاقی کابینہ بھی تحلیل ہو گئی ہے۔ نگران وزیر اعظم کے نام کے حوالے سے آج…

جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کو کون سی سہولیات دی گئی ہیں؟ تفصیلات جاری

محکمہ جیل خانہ جات پنجاب نے اٹک جیل میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو دی جانے والی سہولیات کی تفصیلات جاری کردیں۔ ترجمان محکمہ جیل خانہ جات کا کہنا ہےکہ عمران خان کو سکیورٹی وجوہات…

اٹک جیل میں پی ٹی آئی چیئرمین اور جیل اہلکار کی کوڈ ورڈ میں مبینہ گفتگو کیسے ہوئی؟ اہم انکشاف

اٹک جیل میں قید پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے جیل اہلکار کی مبینہ طور پر کوڈ ورڈ میں بات چیت کے بعد تمام عملے کی سیکیورٹی کلیئرنس کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اٹک جیل کی جیو فینسنگ…

ایک پارٹی لیڈر کو سزا ملنے پر ہمیں کوئی خوشی نہیں: وزیر اعظم

وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ دور میں پوری اپوزیشن کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی گئی ، آج ایک پارٹی لیڈر کو سزا ملنے پر ہمیں کوئی خوشی نہیں۔ شہباز شریف نے کہا کہ صدر…

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل کرنے کی درخواست مسترد

چیئرمین پی ٹی آئی کوفوری ریلیف نہ مل سکا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلاء ٹیم کی آج ہی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کی استدعا مسترد کردی۔ عدالت نے درخواست پر نوٹسزجاری کردیئے ،…

چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں اے کلاس کی ڈیمانڈ، فیاض الحسن چوہان کی شدید تنقید

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہےکہ چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک جیل میں اے کلاس ڈیمانڈ غیر قانونی اور غیر منطقی ہے۔ ایک بیان میں سابق وزیر فیاض چوہان نے کہا کہ پی ٹی…