پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان احمد نے 9 مئی یوم سیاہ گزرجانے کے کئی روز بعد مذمت کردی۔
ایک بیان میں گلوکار اور پی ٹی آئی رہنما سلمان احمد نے کہاکہ 9 مئی کے واقعات پر دل بہت دکھا ، ان واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔
انہوں نے مزید کہا کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو قانون کےمطابق سزا ملنی چاہیے۔