0

9مئی کے ملزمان کو قانون کے مطابق سزائیں سنائی گئیں ،طلال چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  ) طلال چودھری نے کہا ہے کہ 9مئی کے ملزمان کو قانون کے مطابق سزائیں سنائی گئیں۔ کوئی نہیں کہتا کہ 9مئی میں ملوث لوگ گناہ گار نہیں۔
پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ہم سزائیں معاف کرانے کیلئے اپیل کریں گے۔
دنیا بھر میں سزائیں ملکی قوانین کے مطابق ہوتی ہیں۔ پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملکی مفادات کے خلاف سازشیں کیں۔ سزائیں سنانے میں عالمی قوانین کی خلاف ورزی نہیں کی گئی۔
سزاوجزا کے بغیر کوئی ریاست نہیں چل سکتی۔

مزید پڑھیں :موسم سرما کی تعطیلات 24 دسمبر سے 1 جنوری تک ہوں گی،جانئے کو ن سے محکمہ کیلئے یہ اعلان کیا گیا

The post 9مئی کے ملزمان کو قانون کے مطابق سزائیں سنائی گئیں ،طلال چودھری appeared first on ABN News.