جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم 3 خواتین سمیت 5 افراد کو بے دردی سے قتل کرنے والا سفاک قاتل عبدالرحمن عرف مانی مبینہ پولیس مقابلے میں پار، تھانہ منگلا پولیس ملزم کو برآمدگی کے لیے لے جارہے تھے اسکے ساتھیوں نے چھڑوانے کے لیے پولیس پارٹی پر اندھادھند فائرنگ شروع کردی،ملزم اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا، جبکہ ملزم کے ساتھی فرارہونے میں کامیاب ہو گئے۔
0