اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی مکے راہنما شعیب شاہین نے کہا کہ ہائیکورٹ کےجج سےکال ریکارڈنگ کی اجازت لینی پڑتی ہے۔
وہ اے بی این نیوقز کے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ آج کافیصلہ قابل افسوس ہے بنیادی انسانی حقوق کاخیال رکھناچاہیے۔
25کروڑعوام کےبنیادی حقوق کاسوچناچاہیےتھا،۔
مشیروزارت قانون بیرسٹرعقیل ملک نے کہا کہ تمام اداروں کوآئینی حدودمیں رہ کرکام کرناچاہیے۔ فیئرٹرائل ایکٹ کےمطابق کارروائی ہونی چاہیے۔ حکومت عوام کوسستےانصاف کی فوری فراہمی چاہتی ہے۔
The post 25کروڑعوام کےبنیادی حقوق کاسوچناچاہیےتھا،شعیب شاہین appeared first on ABN News.