اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ہم عوام کا فیصلہ تسلیم کرتے ہیں۔ کاملا ہیرس نے بہترین انتخابی مہم چلائی ۔ 20جنوری کو اقتدار کی پرامن منتقلی ہوگی۔
شکست کا مطلب یہ نہیں کہ ہم ہار گئے ہیں۔
ہم سب کو آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔ جمہوریت میں عوام کی رائے ہمیشہ مقدم ہوتی ہے۔ امریکا کا الیکٹورل سسٹم شفاف ہے ،عوام کا فیصلہ قبول کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں : امریکا کی نئی انتظامیہ پاکستان میں ہونے والی دھاندلی کا جائزہ لے گی،سلمان اکرم راجہ
The post 20جنوری کو اقتدار کی پرامن منتقلی ہوگی ،عوام کا فیصلہ تسلیم کرتے ہیں،جوبائیڈن appeared first on ABN News.