0

190ملین پاؤنڈ اسیکنڈل؛ عمران خان کا نام ای سی ایل میں شامل کرلیا گیا

عمران خان
سابق وزیراعظم عمران خان کا نام ای سی ایل میں شامل کرلیا گیا۔ نام نیب راولپنڈی کی سفارش پر ای سی ایل میں ڈالا گیا ہے۔ سرکلر سمری کے زریعے وفاقی کابینہ نے منظوری دی۔

ذرائع کے مطابق بشری بی بی کا نام بھی ای سی ایل میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نیب کی جانب سے وزرات داخلہ کو خط لکھا جائے گا۔

اس سے قبل عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نام نو فلائی لسٹ میں شامل تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں