0

11 فروری بروز منگل مدرسہ فاروقیہ رضویہ شفعیہ پنڈدادنخان میں برکت علی مراد کے تعاون سے فری آئی کیمپ کا انعقاد

پنڈ دادن خان (ملک ظہیراعوان) 11 فروری بروز منگل مدرسہ فاروقیہ رضویہ شفعیہ پنڈدادنخان میں برکت علی مراد کے تعاون سے فری آئی کیمپ کا انعقاد ھو رھا ھے جس میں چیک اپ آپریشن لینز میڈیسن اور عینکیں فری دی جائیں گی کیمپ انشاللہ صبح 8 بجے شروع ھو گا