0

ہمیں شیخ وقاص،عمرایوب یاشیرافضل کےنام پرکوئی اعتراض نہیں تھا،بیرسٹرعقیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )بیرسٹرعقیل نے کہا ہے کہ چیئرمین پی اےسی کےمعاملےکوخوش اسلوبی سےحل کرلیاگیا۔ میثاق جمہوریت میں طےکیاتھاچیئرمین پی اےسی اپوزیشن سےہوگا۔
قانون میں کہیں نہیں لکھاچیئرمین پی اےسی کیلئےپینل مانگناغلط ہے۔
یہ کہاجاسکتاہےکہ چیئرمین پی اےکیلئےپینل مانگاگیاجومنفرداقدام تھا۔ ہمیں شیخ وقاص،عمرایوب یاشیرافضل کےنام پرکوئی اعتراض نہیں تھا۔ یہ لوگ خودہی ایک دوسرےکی ٹانگیں کھینچ رہےتھے۔
مزید پڑھیں :جنیداکبربانی پی ٹی آئی کےوژن کےمطابق چلیں گے،عمرایوب

The post ہمیں شیخ وقاص،عمرایوب یاشیرافضل کےنام پرکوئی اعتراض نہیں تھا،بیرسٹرعقیل appeared first on ABN News.