پنڈدادنخان (ملک ظہیرا عوان) اتھر کیبل نیٹ ورک کے اونر، رہنما سالٹ رینج میڈیا کلب رجسٹرڈ پنڈ دادن خان،معروف بزنس مین،کرکٹ اور والی بال کے کھلاڑی ہر دل عزیز شخصیت الفت نواز بلوچ ساکن اتھر دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ اج اتھر تحصیل پنڈ داد ن خان ضلع جہلم میں ادا کی جائے گی جواں سالہ موت کا سن کر ہر انکھ اشکبار ہو گئی
0