0

کیسی گولیاں چلیں جو رہنماؤں کو نہیں صرف کارکنوں کو لگیں؟ طلال چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      ) ن لیگ کے راہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کی اہلیہ ایک طرف اور پارٹی دوسری طرف ہے۔ این آراو دینے کیلئے پی ٹی آئی سے بات چیت نہیں ہوسکتی۔
کیسی گولیاں چلیں جو رہنماؤں کو نہیں صرف کارکنوں کو لگیں؟
پی ٹی آئی کا احتجاج کامیاب نہیں ہو ا۔ تمام ادارے حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں۔
مزید پڑھیں :پنجاب ب کابینہ نےایم پی ایز،معاون خصوصی، مشیر،پارلیمانی سیکرٹری،سپیکر،صوبائی وزیر کی تنخواہوں میں ہوشربا اضافہ کی منظوری دیدی

The post کیسی گولیاں چلیں جو رہنماؤں کو نہیں صرف کارکنوں کو لگیں؟ طلال چودھری appeared first on ABN News.