0

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر زوردار دھماکہ، 1شخص جاں بحق، متعدد زخمی

کوئٹہ ( نیوز ڈیسک ) ہفتہ کی صبح کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر زور دار دھماکے سے ایک شخص ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔

ایدھی ذرائع کے مطابق لوگ ایک پلیٹ فارم پر جمع تھے کہ جعفر ایکسپریس کوئٹہ ریلوے اسٹیشن سے روانہ ہونے والی تھی کہ دھماکہ ہوگیا۔پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری ریلوے سٹیشن پر پہنچ گئی اور اسے گھیرے میں لے لیا۔
مزید پڑھیں: ملتان پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست

The post کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر زوردار دھماکہ، 1شخص جاں بحق، متعدد زخمی appeared first on ABN News.