0

کسی کویقین نہیں تھاغزہ کےشہری امریکااوراسرائیل کوشکست دیں گے، سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای

تہران( اے بی این نیوز       ) ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کسی کویقین نہیں تھاغزہ کےشہری امریکااوراسرائیل کوشکست دیں گے۔
غزہ کےعوام کی صیہونی حکومت اورامریکاکیخلاف فتح مثالی ہے۔
اسرائیل کیخلاف ناممکن فتح کاکارنامہ اللہ کی مرضی سےپوراہوا۔ ایران امریکاکوللکارتاہے۔ امریکاکسی بھی انسانی اصول پرقائم نہیں۔

مزید پڑھیں :ججز کے استعفوں سے ملک کو کوئی نقصان نہیں ہوگا، رانا تنویر حسین

The post کسی کویقین نہیں تھاغزہ کےشہری امریکااوراسرائیل کوشکست دیں گے، سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای appeared first on ABN News.