0

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ آج مورخہ 2023_04_28 بروز جمعہ 03:00 بجے دن تھانہ دینہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ آج مورخہ 2023_04_28 بروز جمعہ 03:00 بجے دن تھانہ دینہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے، جس میں شریوں کے مسائل سن کر حل کریں گے شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ کھلی کچہری میں تشریف لائیں اور اپنے مسائل پیش کریں تاکہ بروقت ان کو حل کیا جا سکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں