0

ڈی پی او جہلم تبدیل، محمد طارق عزیز کو ڈی پی او جہلم تعینات کردیا گیا

دینہ(سہیل انجم قریشی سے)ڈی پی او جہلم تبدیل،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کو تبدیل کر کے آیڈیشنل ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن ایس پی یو پنجاب لاہورتعینات کر دیا گیا ہے جبکہ محمد طارق عزیز کو ڈی پی او جہلم تعینات کردیا گیا ہے۔