0

ڈیڑھ سال جیل کاٹی اب کیا ضرورت ہے ڈیل کرکے باہر نکلوں،عمران خان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )عمران خان نے ڈیڑھ سال جیل کاٹی ۔ کہتے ہیں کیا ضرورت ہے کہ ڈیل کرکے باہر نکلوں۔ علیمہ خان کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد گفتگو ۔ انہوں نے کہا کہ کہا ۔ ۔ بانی پی ٹی آئی کا کہنا تھا جب میرے کیس تقریباً ختم ہوگئے ۔

اپنے باقی کیسز کا سامنا کروں گا اور بنی گالہ میں نظر بند نہیں ہوں گا۔ ۔ بانی پی ٹی آئی نے کہا پارٹی چھوڑنے والوں کےکیس کیسے معاف کر دیےگئے۔ 9 مئی کی سازش پہلے سے تیار کی گئی تھی۔ پارٹی کو کرش کرنا تھا۔ ۔ بانی پی ٹی آئی نے 26 نومبر اور 9مئی پر جوڈیشل کمیشن بنانے اور بے گناہ قیدیوں کی رہائی کے مطالبات دہرائے ۔

مزید پڑھیں :پارا چنار کی صورتحال پر ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج، 12مقامات پر دھرنے

The post ڈیڑھ سال جیل کاٹی اب کیا ضرورت ہے ڈیل کرکے باہر نکلوں،عمران خان appeared first on ABN News.