0

ڈومیلی کے نواحی علاقہ شیریاں میں زہریلا کھانا کھانے سے 2بچے جانبحق

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) ڈومیلی کے نواحی علاقہ شیریاں میں زہریلا کھانا کھانے سے 2بچے جانبحق جبکہ 6بچوں کی حالت تشویشناک ہے متاثرہ بچوں کو رورل ہیلتھ سنٹر ڈومیلی جبکہ ایک بچے کوسول اسپتال جہلم منتقل کردیاگیا ہے زرائع کے مطابق فیملی تقریب کے دوران مضر صحت کھانا کھانے سے بچے بیمار ہوئے اور دیکھتے ہی دیکھتے 2بچے جان کی بازی ہار گئے اور چھ بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔