اسلام آباد (اے بی این نیوز ) چیف جسٹس یحیٰی آفریدی چھٹی پر چلے گئے ۔ چیف جسٹس یحیٰی آفریدی جمعہ تک کسی بنچ کا حصہ نہیں ہوں گے۔ ذرائع سپریم کورٹ کے مطابق
چیف جسٹس یحیٰی آفریدی چھٹی پر چلے گئے۔
چیف جسٹس یحیٰی آفریدی رواں ہفتے مزید کسی بنچ کا حصہ نہیں ہونگے ۔ چیف جسٹس یحیٰی آفریدی اسلام آباد میں ہی موجود ہونگے۔ چیف جسٹس نجی مصروفیات کی وجہ سے چھٹی پر ہیں۔
مزید پڑھیں :190ملین پاؤنڈ کیس کو سیاسی طور پربنایا گیا اس میں کچھ نہیں ،سلمان اکرم راجہ
The post چیف جسٹس یحیٰی آفریدی چھٹی پر چلے گئے ، جمعہ تک کسی بنچ کا حصہ نہیں ہوں گے appeared first on ABN News.