اسلام آباد (اے بی این نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا پولی کلینک ،پمز اور سی ڈی اے سے ریکارڈ طلبی کے لیے خط ۔ خط میں پچیس ،چھبیس نومبر سی سی ٹی وی فوٹیج مانگ لی گئی
خط میں اسلام آباد کی اہم شاہراہوں میں نصب سیف سٹی کیمروں کی فوٹیج بھی مانگی گئی ہے۔
اگر مقررہ وقت میں سی سی ٹی وی فوٹیجز اور رکارڈ فراہم نہ کیا گیا تو اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں :جمہوری آزادیاں سلب کرنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے، حافظ نعیم الرحمان
The post چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا پولی کلینک ،پمز اور سی ڈی اے سے ریکارڈ طلبی کے لیے خط appeared first on ABN News.