0

چیئرمین پنجاب ال پاکستان نمبرداران ایسوسی ایشن الحاج راجہ غلام اکبر نمبردار منڈاہڑ نے جہلم امد پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا پرتپاک استقبال کیا

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) چیئرمین پنجاب ال پاکستان نمبرداران ایسوسی ایشن الحاج راجہ غلام اکبر نمبردار منڈاہڑ نے جہلم امد پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا پرتپاک استقبال کیا اس موقع پر ال پاکستان نمبرداران ایسوسی ایشن ضلع جہلم ، راولپنڈی ڈویژن اور پنجاب کے نمبردار بھی موجود تھے گورنر پنجاب نے اس موقع پر نمبرداروں کو یقین دلایا کہ ہر ممکن اپ کے تمام مسائل حل کیے جائیں گے جس پر راجہ غلام اکبر نمبردار منڈاہڑ نے ان کا شکریہ ادا کیا