پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) تھانہ جلالپور شریف کی حدود میں چک جانی کے قریب علی الصبح ڈکیتی کی واردات ہوئی جس میں چکری کرم خان کے رستم جو پننوال سے سبزی لینے گئے ہوئے تھے کہ واپسی پر چک جانی کے قریب 3 مسلح افراد نے اسلحے کے زور پر روک کر موبائل فون اور 15 ہزار روپے لوٹ کر فرار ھو گئے اس سے قبل بھی تھانہ جلالپور شریف کی حدود میں متعدد موٹر سائیکل چوری ھو چکے ہیں ڈکیتی کی وارداتوں سے عوام خوف و ہراس میں ھیں
0