0

چوہدری غلام حیدر بھون رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے

جلالپور شریف( نمائندہ اوصاف )رہنما پاکستان تحریک انصاف جلالپور شریف چوہدری فیصل بھون کے چچا جان چوہدری عدنان حیدر بھون اور چوہدری فواد حیدر بھون کے والد گرامی چوہدری غلام حیدر بھون رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ھیں جن کی نماز جنازہ جامع حیدریہ جلالپور شریف میں ادا کی گئی جس میں نوابزادہ سید شمس حیدر سابق پارلیمانی سیکرٹری پنجاب ، سید ابرار حیدر شاہ ، کرم شہزاد مغل قیصر امجد مغل سید ابرار شاہ سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی سابق ایم پی اے نوابزادہ سید شمس حیدر شاہ کا کہنا تھا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہم برابر کے شریک ہیں اللہ تعالیٰ محروم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں