ملک بھر میں جمادی الاوّل 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔چاند کی رویت کیلئے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔وزارت مذہبی امور کے مطابق چاند نظر نہیں آیا، تاہم یکم جمادی الاوّل 4 نومبر کو ہوگی۔
The post چاند نظر آیا یا نہیں ؟یکم جمادی الاوّل کب؟ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے خبر آگئی appeared first on ABN News.