چیرمین نادرا نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ چیرمین نادرا کا استعفی منظور ہو گا یا کام جاری رکھیں گے ،فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔
ذرائع کے مطابق چیرمین نادرا نے اپنا استعفی وزیراعظم سے ملاقات کے دوران پیش کردیا۔
زرائع کے مطابق وزیراعظم نے چیرمین نادرا کو طلب کر لیا۔ چیرمین نادرا کا استعفی منظور ہو گا یا کام جاری رکھیں گے ،فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔