0

پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی

پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر اقبال وزیر
پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر اقبال وزیر نے پی ٹی آئی سے رائے جدا کردی. سابق صوبائی وزیراقبال وزیر کی پشاور میں پریس کانفرنس میں پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا۔

ذرائع کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراقبال کا کہنا تھا کہ ہر موقع پر پارٹی سے وفاداری کا ثبوت دیا۔

انکا مزید کہنا تھا کہ کسی دوسری پارٹی میں شامل نہیں ہوگا، کسی دباؤ کے بغیر پی ٹی آئی کو چھوڑ رہا ہوں، تمام ورکرز اور شمالی وزیرستان کے غیور عوام کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا۔