0

پی ٹی آئی نے اپنے راہنمائوں پر ڈی چوک دھرنے کے حوالے سے بیان بازی پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کی ناکامی کا معاملہ ۔ پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے رہنماؤں کو اس معاملے پر بات چیت کرنے سے روک دیا، ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق

مختلف رہنما احتجاج کے حوالے سے تبصرے کر رہے ہیں جو کہ پی ٹی آئی کے لئے نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہیں، قیادت کی رہنماؤں کو ہدایت۔ بانی چیئرمین سے ملاقات اور آئندہ کے لائحہ عمل کی گائیڈ لائنز کا انتظار کیا جائے، قیادت کا رہنماؤں کو پیغام۔

اگر رہنما بیان بازی اور تبصروں سے باز نہ آئے تو ان کے خلاف کاروائی عمل لائی جائے گی۔

مزید پڑھیں :پاکستان تحریک انصاف کی مر کزی لیڈر شپ کی جانب سے ایک اہم ترین لیڈر مستعفی،جانئے کون

The post پی ٹی آئی نے اپنے راہنمائوں پر ڈی چوک دھرنے کے حوالے سے بیان بازی پر پابندی عائد کر دی appeared first on ABN News.