0

پی ٹی آئی ملک میں انتشارنہیں چاہتی، ہماری لیڈر شپ کو بے گناہ جیلوں میں قید کیا گیا، ندیم قریشی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      ) رہنما پی ٹی آئی ندیم قریشی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو سیاسی جرائم کا شکار کیا گیا۔ وزیر داخلہ اور وزیر اطلاعات کے بیانات سب کے سامنے ہیں۔
پی ٹی آئی ملک میں انتشارنہیں چاہتی۔
حکومت کسی بھی بیانیے کا جواب گڈ گورننس سے دیتی ہے۔ پہلی حکومت ہے جو بیانیے کا جواب ناکام بیانیے سے دے رہی ہے۔ ہماری لیڈر شپ کو بے گناہ جیلوں میں قید کیا گیا۔
حکومت کو چاہیے اقتدار کی طاقت کو عوام کی بہتری کیلئے استعمال کرے۔
تحریک انصاف کو سیاسی جرائم کا شکار کیا گیا۔ وزیر داخلہ اور وزیر اطلاعات کے بیانات سب کے سامنے ہیں۔ پی ٹی آئی ملک میں انتشارنہیں چاہتی۔ حکومت کسی بھی بیانیے کا جواب گڈ گورننس سے دیتی ہے۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا
پہلی حکومت ہے جو بیانیے کا جواب ناکام بیانیے سے دے رہی ہے۔ ہماری لیڈر شپ کو بے گناہ جیلوں میں قید کیا گیا۔ حکومت کو چاہیے اقتدار کی طاقت کو عوام کی بہتری کیلئے استعمال کرے۔

ماضی میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں اختلافات رہے ہیں۔ پی ٹی آئی دور میں ہماری لیڈر شپ پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے۔ پی ٹی آئی سے جو ہورہا ہے اس کے ذمہ دار پارٹی کے بانی ہیں۔
سیاسی اتحاد کیلئے نواز شریف 2014میں بانی پی ٹی آئی کےپاس گئے تھے۔
بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ کی طرح نہیں میں جواب دیا۔
کھیل داس کوہستانی نے کہا کہ ماضی میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں اختلافات رہے ہیں۔ پی ٹی آئی دور میں ہماری لیڈر شپ پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے۔ پی ٹی آئی سے جو ہورہا ہے اس کے ذمہ دار پارٹی کے بانی ہیں۔
سیاسی اتحاد کیلئے نواز شریف 2014میں بانی پی ٹی آئی کےپاس گئے تھے۔ بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ کی طرح نہیں میں جواب دیا۔
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کمیٹی ان سے بات کیلئے بنائی گئی ہے جن کے پاس طاقت ہے،رؤف حسن

The post پی ٹی آئی ملک میں انتشارنہیں چاہتی، ہماری لیڈر شپ کو بے گناہ جیلوں میں قید کیا گیا، ندیم قریشی appeared first on ABN News.