0

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی نے گرڈ سٹیشن پر دھاوابول دیا ، اہلکاروں کو بھی جھاڑ پلا دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی ذوالفقار خان نے پبی گرڈ سٹیشن پر دھاوا بولتے ہوئے پیسکو کے اہلکاروں کو دھمکایا اور جبری طور پر بجلی کی فراہمی شروع کروا دی۔

ایم این اے نے گرڈ سٹیشن میں داخل ہو کر لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کیا اور اہلکاروں کو سرزنش کی۔ اس دوران انہوں نے میز پر رکھے ہوئے کاغذات بھی پھاڑ دیے۔

پیسکو کے اہلکاروں نے اس واقعے کے خلاف قانونی کارروائی کی درخواست کی ہے اور کہا ہے کہ ذوالفقار خان کے خلاف سخت کارروائی کی جانی چاہیے۔

بانی پی ٹی آئی اگلے 3 سے 4 ماہ پکے جیل میں رہیں گے، علیمہ خان کی میڈیا سے گفتگو

The post پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی نے گرڈ سٹیشن پر دھاوابول دیا ، اہلکاروں کو بھی جھاڑ پلا دی appeared first on ABN News.