اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فیصل چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دورمیں ملٹری کورٹ سزائیں مختلف کیسزہیں۔9مئی کےپی ٹی آئی پرجوالزامات لگتےہیں ہم اس کونہیں مانتے۔
ہم9مئی کی تحقیقات کیلئےجوڈیشل کمیشن کامطالبہ کرتےہیں۔
پہلےملٹری کورٹس سےسزائیں سیاسی کیسزمیں نہیں ہوئی تھیں۔ پی ٹی آئی چھوڑنےوالوں کوچھوڑدیا باقی لوگوں کوکرش کیاگیا۔ پک اینڈچوزنہ کریں،آئین وقانون کےمطابق ہرشہری کوحق دیں۔
پی ٹی آئی کےلوگوں کوایک ڈیڑھ سال سےجیلوں میں رکھاہواہے۔
مزید پڑھیں :حکومت مذاکرات کےحوالےسےسنجیدہ نہیں،ممبرکورکمیٹی پی ٹی آئی ابوذرسلمان نیازی
The post پک اینڈچوزنہ کریں،آئین وقانون کےمطابق ہرشہری کوحق دیں،فیصل چودھری appeared first on ABN News.