پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) پنڈ دادن خان جہلم روڈ پر ہرن پور کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ،ایک شخص زخمی جبکہ غریب وال سیمنٹ فیکٹری موڑ پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا
موٹر سائیکل حادثہ میں زخمی ہونے والے ثمر کا تعلق چنیوٹ سے ہے جبکہ فائر لگنے سے زخمی ہونے والے توقیر ولد اللہ دتہ کا تعلق باغاں والا سے ہے ریسکیو 1122 پنڈ دادن خان کے اہلکاروں نے دونوں زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈ دادن خان منتقل کیا
0