اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پنجاب پولیس کا اے ایس آئی اسلام آباد پولیس کے افسران پر بھاری ۔ آئی جی اسلام آباد نے مشورے کے لیے پنجاب پولیس کے اے ایس آئی کی خدمات حاصل کر لی۔
اعلی سطح میٹینگ میں پنجاب پولیس کا اے ایس آئی سادہ کپڑوں میں شریک ہوا ۔ پنجاب پولیس کا اے ایس آئی اسلام آباد پولیس کے افسران کو ڈیکٹیشن دیتا رہا ۔ پنجاب پولیس اے ایس آئی کو اعلی سطح میٹینگ میں خصوصی دعوت پر بلایا گیا ۔
اسلام آباد میں امن و امن کو کیسے کنڑول کرنا ہے،اے ایس آئی سے مشورہ لیا گیا ۔ جرائم پر قابو کیسے پانا ہے؟ پنجاب پولیس کے اے ایس آئی نے اسلام آباد کے پولیس افسران کی رہنمائی کی۔
مزید پڑھیں :اسلامی نظریاتی کونسل نے دوسرا نکاح ثالثی کونسل کی اجازت کے بغیر غیر شرعی قرار دیدیا
The post پنجاب پولیس کا اے ایس آئی اسلام آباد پولیس کے افسران پر بھاری ،آئی جی کے سامنے سینئر افسران کو ڈکٹیشن دیتا رہا appeared first on ABN News.