0

پنجاب حکومت نے صوبے میں فوج کی تعیناتی کا حکم واپس لے لیا

پنجاب حکومت نے صوبے فوج کی تعیناتی کا حکم واپس لے لیا
پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے میں فوج کی تعیناتی کا حکم واپس لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر اسلام آباد نے وزارت داخلہ سے آرٹیکل 245 کے تحت معاونت کیلئے فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن واپس لینے کی درخواست کی تھی۔

واضح رہے صوبہ پنجاب میں 10 مئی کو فوج کی تعیناتی کا آرڈر جاری کیا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں