اسلام آباد (اے بی این نیوز)سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ عوام کوریلیف نہیں ملا۔ یہ ملک ہماراہےاس کےکچھ تقاضےہیں۔ ہرصوبےکےوسائل پروہاں کےعوام کاحق ہے۔
یہ حق ہرکسی کوتسلیم کرناہوگا،
تم نےدھاندلی کی،جےیوآئی کیساتھ ظلم کیاگیا۔ ہماری قومی اسمبلی میں سیٹیں کم کی گئیں۔ پاکستان کوانارکی کی طرف دکھیلاجارہاہے۔ مجھےکہاگیاترمیم پاس کرنی ہےمیں نےکہامسودہ توبناؤ۔
مجھےکہنےلگےترمیم آج ہی پاس ہوگی۔
میں نےکہامسودہ دکھاؤکیاکھل کھلائےہیں۔ تیسرےدن جاکرکالےلفافےمیں ہمیں مسودہ ملا۔
مزید پڑھیں :ڈی چوک بلیو ایریا کے اطراف ایک بار پھر کنٹینرز لگاکر بند کر دیا گیا
The post پاکستان کوانارکی کی طرف دکھیلاجارہاہے،مولانافضل الرحمان appeared first on ABN News.