0

پاکستان تحریک انصاف نے 8 نومبر سے ملک گیر تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       ) پی ٹی آئی کے راہنما رؤف حسن نے کہا ہے کہ ہماری تحریک کامشنعمران خان کی رہائی ہے،وکلاکی تحریک میں پی ٹی آئی کاکوئی عمل دخل نہیں۔
آئینی ترمیم کیلئےلوگوں کواغواکیاگیااورقیدمیں رکھاگیا۔
ہم8نومبرسےاپنی تحریک شروع کررہےہیں۔ 8نومبرکوپشاورمیں نہیں،کہیں اورجلسہ ہےجہاں سےتحریک شروع ہوگی۔ اب جلسہ پشاورمیں نہیں صوابی میں ہوگا۔
ہم نےپرامن عوامی تحریک شروع کرنی ہے۔
مزید پڑھیں :اسلامی نظریاتی کونسل نے دوسرا نکاح ثالثی کونسل کی اجازت کے بغیر غیر شرعی قرار دیدیا

The post پاکستان تحریک انصاف نے 8 نومبر سے ملک گیر تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا appeared first on ABN News.