0

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹی 20میچ کیلئے ٹیم کا اعلان ،کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے،جانئے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹی 20میچ کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ آج ڈربن میں کھیلا جائے گا۔
پہلا ٹی 20میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا۔
ٹیم میں کپتان محمد رضوان، بابر اعظم، صائم ایوب، عثمان خان شامل ۔ طیب طاہر، محمد عرفان خان نیازی اورعباس آفریدی بھی ٹیم میں شامل ۔ شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، سفیان مقیم اور ابرار احمد ٹیم کا حصہ ہیں۔

مزید پڑھیں :بشریٰ بی بی،وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور سمیت4 رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری

The post پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹی 20میچ کیلئے ٹیم کا اعلان ،کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے،جانئے appeared first on ABN News.