0

وزیراعظم شہبازشریف کا2روزہ دورہ مصرمکمل، واپس وطن روانہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز         )وزیراعظم شہبازشریف کا2روزہ دورہ مصرمکمل۔ وزیراعظم مصرمیں ڈی8سربراہی اجلاس میں شرکت کےبعد واپس وطن روانہ ہو گئے۔ مصرکےوزیرہوابازی اورپاکستانی سفارتخانےکےحکام نےوزیراعظم کوالوداع کیا۔
وزیراعظم نےغزہ،لبنان سےمتعلق خصوصی سربراہی اجلاس میں اہم خطاب کیا۔ وزیراعظم نےسربراہی اجلاس میں شر کت کرنےوالےسربراہان سےملاقات بھی کی۔ پاکستانی وفدمیں نائب وزیراعظم اسحاق ڈاراوروزیراطلاعات عطاتارڑبھی شامل تھے۔

مزید پڑھیں :عمران خان کو 190ملین پاؤنڈکیس میں سزانہیں دی جاسکتی،مذاکراتی عمل میں شہبازشریف حکومت پراعتبارنہیں، اعتزازاحسن

The post وزیراعظم شہبازشریف کا2روزہ دورہ مصرمکمل، واپس وطن روانہ appeared first on ABN News.