لندن ( اے بی این نیوز )نوازشریف کے بیٹے حسن نواز کو لندن ہائیکورٹ نے دیوالیہ قراردے دیا۔ حسن نوازکو برطانوی حکومت کے ٹیکس ،ریونیوڈپارٹمنٹ کے ٹیکس کیس میں دیوالیہ قراردیاگیا۔
لندن ہائیکورٹ کے مطابق حسن نواز کو 2023کے کیس نمبر 694میں دیوالیہ قراردیا گیا۔ حسن نواز سے متعلق کیس 25اگست 2023کو فائل کیا گیا تھا
مزید پڑھیں :دنیا کی خوبصورت ترین عورت کون ،مس یو نیورس 2024 کا انتخاب ہو گیا،دیکھئے تصاویری جھلکیاں
The post نوازشریف کے بیٹے حسن نواز کو لندن ہائیکورٹ نے دیوالیہ قراردیا appeared first on ABN News.