لاگوس(نیوزڈیسک)نائجیریا کے ایک سکول کے میلے کے دوران بھگدڑ سے 35 بچے جان کی بازی ہار گئے ، عالمی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حادثہ جنوب مغربی نائجیریا کے شہر عبادان میں رونما ہوا، پولیس ترجمان کے مطابق میلے میں بھگدڑکی تحقیقات کیلئے 8 افراد کو حراست میں لے لیا۔
پولیس ترجمان کے مطابق قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے معاملے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ۔پولیس ذرائع کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ بچے کھیلتے ہوئے حادثاتی طور پر فریزر میں پھنس گئے تھے جہاں دم گھٹنے کی وجہ سے جاں بحق ہوگئے۔
رپورٹس کے مطابق 2 بچے فریزر کے اندر ہی جاں بحق ہوگئے تھے جبکہ باقی 2 کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال پہنچایا گیا، مگر وہ بھی جانبر نہ ہوسکے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فریزر کے باہر صرف ایک ہینڈل تھا، بچے تقریباً ایک سے ڈیڑھ گھنٹے فریزر میں پھنسے رہے، یہ واضح نہیں ہوسکا کہ غیر استعمال شدہ فریزر گھر کے باہر کیوں رکھا گیا تھا۔
مزید پڑھیں: این اے 48 کی الیکشن ٹربیونل کارروائی روکنے کا حکم
The post نائجیریا،سکول میں میلے کے دوران بھگدڑ مچنے سے 35 بچے جاں بحق appeared first on ABN News.