0

میں نے بائیڈن کی پالیسیوں کو روکنے کیلئے فوری اقدامات کیے،ٹرمپ

ڈیووس (  اے بی این نیوز   ) امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں نے بائیڈن کی پالیسیوں کو روکنے کیلئے فوری اقدامات کیے۔
بائیڈن مہنگائی اور غیرقانونی تارکین وطن کے معاملات میں ناکام ہوگئے تھے۔
ہم نے جنوبی سرحدوں سے غیرقانونی دراندازوں کی آمد کو روک دیا ہے۔

وہورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس سے ورچوئل خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ بائیڈن کی پالیسیوں کوروکنے کیلئے فوری اقدامات کیے۔ بائیڈن مہنگائی اور غیرقانونی تارکین وطن کے معاملے میں ناکام ہوئے۔
ہم نے فوری طورپر انتہا پسند پالیسیاں ختم کرنے کیلئے کام کیا۔ جنوبی سرحدوں سے غیرقانونی طور پر آنے والوں کو روک دیا۔ امریکا میں قانون کی عمداری قائم کی ہے۔

مزید پڑھیں :مذاکرات ختم۔۔ اب پی ٹی آئی کون کون سے آپشنز استعمال کرے گی،اندرونی کہانی سامنے آ گئی،حکومت سخت پریشان

The post میں نے بائیڈن کی پالیسیوں کو روکنے کیلئے فوری اقدامات کیے،ٹرمپ appeared first on ABN News.