اسلام آباد(اے بی این نیوز ) وزیراطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیاپرکہاجارہاہےبانی پی ٹی آئی کی رہائی ہوجائےگی۔ ہم نہیں سمجھتے پی ٹی آئی جوسوچ رہی ہےایساکچھ ہوگا۔
امریکاسےکال آنےوالی مضحکہ خیزباتیں کی جارہی ہیں۔ سٹیٹ ٹوسٹیٹ معاملات ہوتےہیں ایسی گفتگوسےکچھ نہیں ہوگا۔ میں نہیں سمجھتاڈونلڈٹرمپ کیعمران خان کےحوالےسےکال آئیگی۔
میرےسامنےمران خان کی رہائی کیلئےکوئی مشاورت نہیں ہوئی۔ پی ٹی آئی نےپہلےایبسولوٹلی ناٹ اورکیاہم غلام ہیں کانعرہ لگایاتھا۔ اب کیاغلامی منظورکےنعرےلگائےجائیں گے۔ کیپیٹل ہل والوں کوامریکامیں سزا ہوچکی یہ انوکھےلاڈلے آزادگھوم رہےہیں۔
9مئی کےملزمان کوقانون کےمطابق سزادی جائےگی۔ چاہتےہیں9مئی واقعات میں ملوث ملزمان کاٹرائل جلدہوناچاہیے۔
مزید پڑھیں:کل پاکستان تحریک انصاف کا صوابی میں بڑا جلسہ، عمران خان کبھی بھی ڈیل نہیں کرینگے،علی محمد خان
The post میں نہیں سمجھتا ٹرمپ کی عمران خان کےحوالےسےکال آئیگی،عطاتارڑ appeared first on ABN News.