لاہور ( اے بی این نیوز )ماہرآئین وقانون اعتزازاحسن نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلےکوکسی بھی انتظامی فیصلےسےتبدیل نہیں کیاجاسکتا۔ فکسنگ آف بینچزکوبری نگاہ سےدیکھاجاتاہے،رجسٹراریاڈپٹی رجسٹرارکاآئین کی تشریح کرنےکاکیااختیارہے؟
مسلم لیگ(ن) خوش ہوتی ہے کہ ججزمیں تضادہو۔ ن لیگ کی حکومت میں ججوں کولڑانےکاخاصہ ہے۔ اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکووکلااپناہیرو سمجھتےہیں۔ کمیشن بنتاہےجب عمومی شکایات ہوں۔ میرےخیال میں حکومت جوڈیشل کمیشن بنادےگی۔
مزید پڑھیں :کوشش کررہے ہیں پی ٹی آئی کمیٹی کی لیڈر سے ملاقات ہوجائے،ایازصادق
The post میرےخیال میں حکومت جوڈیشل کمیشن بنادےگی،اعتزازاحسن appeared first on ABN News.