0

موسم سرما کی تعطیلات 24 دسمبر سے 1 جنوری تک ہوں گی،جانئے کو ن سے محکمہ کیلئے یہ اعلان کیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )ڈسٹرکٹ کورٹس میں موسم سرما کی تعطیلات 24 دسمبر سے 1 جنوری تک ہوں گی۔ موسم سرما کی چھٹیوں کے دوران ڈیوٹی ججز مرحلہ وار ذمہ داریاں سرانجام دیں گے۔

ڈیوٹی ججز ایمرجنسی نوعیت کے کیسز کی سماعت کریں گے۔ تعطیلات کے دوران ڈیوٹی سرانجام دینے والے ججز کا روسٹر جاری کردیا گیا۔

مزید پڑھیں :ڈی چوک احتجاج ، اسلام آباد ڈسٹرکٹ ا ینڈسیشن کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنادیا،درخواست ضمانتیں خارج

The post موسم سرما کی تعطیلات 24 دسمبر سے 1 جنوری تک ہوں گی،جانئے کو ن سے محکمہ کیلئے یہ اعلان کیا گیا appeared first on ABN News.