اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) رہنماپی ٹی آئی اسدقیصر نے کہا ہے کہ ملک میں لاقانونیت ہے،عمران خان سےملاقات کرناہماراقانونی حق ہے۔ تیسری مرتبہ ہے کہ عمران خان سےمجھےملنےنہیں دیاگیا۔ جمہوریت کوملک میں کمزورکیاجارہاہے۔
یہ جومرضی کرلیں ان کےدن گنےجاچکےہیں۔ ہم کسی طور پر بھی ظلم کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکیں گے۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ
حکومت چیزوں کومینج کرنےکی کوشش کررہی ہے۔
حکومت جوفیصلےکررہی ہے وہ سب الٹےپررہےہیں۔ پی ٹی آئی آئینی وقانونی طریقےسےجدوجہدکررہی ہے۔
شیرافضل مروت بے کہا کہ ن لیگ ٹر مپ کےاقتدارمیں آنےکےبعدبغض کامظاہرہ کررہی ہے۔ مریم نوازسمیت ن لیگی رہنماؤں نےٹرمپ پربےجاتنقیدکی۔ تنقیدکےدوران مسلم لیگ(ن)نےسفارتی آداب کاخیال نہیں کیا۔
حکومت توقع نہیں کررہی تھی کہ ٹرمپ جیت جائیں گے۔ جوبائیڈن انتظامیہ نےپی ٹی آئی کیلئےمشکلات پیداکیں۔ ٹرمپ کااقتدارمیں آناپی ٹی آئی کےحق میں بہترہے۔ حکومت بغیرمینڈیٹ کےاقتدارمیں آکربیٹھ گئی۔
جوبائیڈن کےجانےکےبعدحکومت کیلئےمشکلات ہوں گی۔ جنرل باجوہ کوایکسٹینشن دےکرہم بھی سمجھتےتھےسب ٹھیک ہوگیا۔ حکومت جواقدامات کررہی ہے ان کےگلےپڑےگا۔
ہمیں توقع ہے ٹرمپ ہمارے ساتھ برا نہیں کرے گا۔ ٹرمپ کی جیت پر خوشی منانے کی وجہ بائیڈن انتظامیہ کی زیادتیاں ہیں۔ مجھے لگتا ہے ن لیگ کا ٹولہ اپنے پیر و مرشد کے پاؤں پکڑ کر جان بچانے کی کوشش کرے گا۔
موجودہ حکومت کے ساتھ نادیدہ قوتیں تھیں۔۔اب ان کا ممبہ بدل چکا ہے۔ جس طرح باجوہ نے ہمیں پھینک دیا تھا موجودہ حکومت کے ساتھ بھی یہی ہوگا۔ مشکل حالات میں عمران خان کے ساتھ دینے کے لیے تمام پاکستانیوں سے اپیل کرتا ہوں صوابی جلسے میں شرکت کریں ۔
احتجاج میں علی امین کو آگے نہیں رکھنا چاہیے۔۔ تاثر جاتا ہے کہ صوبہ وفاق پر حملہ اور ہوا ہے۔ احتجاج کے حوالے سے میرے پاس کوئی لائحہ عمل نہیں ہے۔ مجھے عمران خان صاحب کے سوا کوئی وارننگ نہیں دے سکتا۔ اگر کوئی سٹریٹجی نہیں بنتی تو میں احتجاج کا حصہ نہیں بنوں گا۔
ن لیگ ٹر مپ کےاقتدارمیں آنےکےبعدبغض کامظاہرہ کررہی ہے۔ مریم نوازسمیت ن لیگی رہنماؤں نےٹرمپ پربےجاتنقیدکی۔ تنقیدکےدوران مسلم لیگ(ن)نےسفارتی آداب کاخیال نہیں کیا۔
حکومت توقع نہیں کررہی تھی کہ ٹرمپ جیت جائیں گے۔ جوبائیڈن انتظامیہ نےپی ٹی آئی کیلئےمشکلات پیداکیں،شیرافضل مروتٹرمپ کااقتدارمیں آناپی ٹی آئی کےحق میں بہترہے۔ حکومت بغیرمینڈیٹ کےاقتدارمیں آکربیٹھ گئی،شیرافضل مروتجوبائیڈن کےجانےکےبعدحکومت کیلئےمشکلات ہوں گی۔
جنرل باجوہ کوایکسٹینشن دےکرہم بھی سمجھتےتھےسب ٹھیک ہوگیا۔ حکومت جواقدامات کررہی ہے ان کےگلےپڑےگا۔ علی امین گنڈاپور کی قائدانہ صلاحیت پر مجھے بھروسہ ہے۔
بانی پی ٹی آئی کے علاوہ میں کسی کو جواب دہ نہیں ہوں۔
جاو ید ہا شمی نے کہا ہے کہ ن لیگ 17 سیٹوں کے ساتھ حکومت کر رہی ہے۔ نواز شریف سیاستدان نہیں۔ ایسی ترامیم کے لیے میں نے نواز شریف کو ووٹ نہیں دیا تھا۔ میں حق کی بات کرتا ہوں اب مجھے کوئی ٹکٹ نہیں دیتا۔ امریکہ کی عوام نے اپنی مرضی کا لیڈر منتخب کیا۔
پاکستان میں تو پارٹی کا نشان ہی چھین لیا جاتا۔ پاکستان میں صرف ایک ہی سیاسی جماعت ہے وہ ہے تحریک انصاف۔ عمران خان کے ساتھ ظلم کیا جا رہا ہے ڈیل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
حکومت عمران خان کو دے دینی چاہیے حکومت عمران خان کا حق ہے۔ ماضی میں کسی حکومت نے امریکہ کا دباؤ ریجیکٹ نہیں کیا۔ عمران خان کو باہر کی مدد کی ضرورت۔ عوام احتجاج کرے گی آپ کس کس کا پاسپورٹ ضبط کریں گے۔ اس قانون سازی پر عمل درآمد نہیں ہو سکے گا۔۔
مزید پڑھیں : سرکاری ملازمین کیلئے اور تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان،جانئے تفصیلات کب چھٹیاں ہو نگی
The post ملک میں لاقانونیت ہے،یہ جومرضی کرلیں ان کےدن گنےجاچکےہیں،اسدقیصر appeared first on ABN News.