0

ملک محمد حفیظ ہریال کے صاحبزادے ملک محمد وسیم رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

پنڈدادنخان( ملک ظہیرا عوان) ملک محمد حفیظ ہریال کے صاحبزادے ملک محمد وسیم رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ان کی شادی اور دعوت ولیمہ کی تقریب سروبہ میں منعقد ہوئی شادی میں بیورو چیف اوصاف ملک ظہیرا عوان اور نصر اللہ خان بٹ سمیت علاقہ بھر سے سیاسی سماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی گاؤں کی تمام برادریوں نے بھی بھرپور شرکت کی اور شادی پر خصوصی مبارک باد پیش کی