دینہ(سہیل انجم قریشی سے)معروف صحافی رضوان سیٹھی کے سسر، شیخ نجیب، شیخ مجیب، شیخ نقیب کے والد محترم سوہاوہ کی معروف کاروباری شخصیت شیخ سراج الدین رضائے الہی سے سوہاوہ میں انتقال کر گئے ہیں جن کی نماز جنازہ کل بروز جمعہ دن ساڑھے گیارہ بجے پرانے قبرستان سوہاوہ میں ادا کی جائے گی۔
0