0

قاری محمد ممتاز تھہیم ولد یار محمد تھہیم رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) دارالعلوم مطلوبیہ مقبولیہ نقشبندیہ مجددیہ للہ شریف کے معلم قاری محمد ممتاز تھہیم ولد یار محمد تھہیم رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ان کی شادی خانہ ابادی عیسی وال میں سرانجام پائی جب کہ ان کا نکاح سجادہ نشین استانہ عالیہ للہ شریف حضرت صاحبزادہ پروفیسر محمد نعیم الرسول دامت برکاتہم العالیہ نے پڑھایا اور خصوصی دعا فرمائی ان کی شادی میں بیورو چیف اوصاف پنڈ دادن خان ملک ظہیر اعوان ، قاری محمد احسان ،انواراحمد للہی ، محمد مدثر ،ماسٹر نور محمد، ماسٹر محمد رمضان ،حکیم عزیز ،محمد عرفان ، محمد نواز و دیگر نے شرکت کی جبکہ صاحبزادہ محمد تکریم الرسول ،صاحبزادہ محمد علیم الرسول عارف ، صاحبزادہ احتشام الرسول ، مظفر للہی ، معلم قاری محمد یوسف ، ماسٹر محمد احسان محمد حمید للہی ، حا جی غلام شبیر چدھڑ ، قاری محمد اکرام نقشبندی ، نو بہار للہی جیٹھل نےانہیں مبارک باد پیش کی