جہلم (جرار حسین میر سے)فرانس کے مشہور کاروباری شخصیت حافظ حسن کیانی کی پاکستان امد چیئرمین مہربانی فاؤنڈیشن راجہ محمود سے ملاقات تنظیم کے مختلف پروجیکٹ کے حوالے سے گفتگو اس پروگرام میں تنظیم کے ممبرز اور اہل علاقہ کی کثیر تعداد موجود تھی جہاں اورسیز پاکستانی حافظ حسن کیانی کی طرف خیبر شنواری پرعشائیہ کا بندوبست تھا جس میں زاہد کیانی راجہ افتاب سہیل کیانی سید طاہر حسین شاہ شریک تھے اس پروگرام میں کے مختلف علاقے زیر بحث ائے جہاں بے شمار ترقیاتی کاموں کے علاوہ مسئلہ اپ پروگرام مفلص اور نادار لوگوں کی مدد کے لیے اگلے سال کی نئی پلاننگ کی گئی پروگرام کے اخر میں راجہ محمود نے اپنے میزبان حافظ حسن کہنے کا شکریہ ادا کیا
0